Ambedkarite movement

محبت ہی وہ طاقت ہے جو سماجی برائیوں کی دیواریں گرا سکتی ہے: انیتا بھارتی

ایک بحث میں حصہ لیتے ہوئے شاعرہ، مصنفہ اور ایکٹوسٹ انیتا بھارتی نے کہا کہ ہمارے معاشرے میں محبت کو بدنام کرنے کے لیے کئی طرح کی باتیں کہی جاتی ہیں۔ ذات-کجات سے متعلق دلائل دیے جاتے ہیں۔ لیکن محبت بذات خود اس قدر انقلابی ہوتی ہے کہ وہ کسی بندھن کو نہیں مانتی۔ محبت میں ہر طرح کے تعصبات ٹوٹ جاتے ہیں۔ یہ لوگوں کو تمام  برائیوں سے آزاد کر دیتی ہے۔