سپریم کورٹ کی سینئر وکیل اندرا جئے سنگھ اور آنند گروور کے گھر اور آفس پر سی بی آئی کا چھاپہ
سی بی آئی نے آنند گروور کی غیر سرکاری تنظیم لائرس کلیکٹو کے ذریعے غیر ملکی مدد کے استعمال میں بدانتظامیاں کرنے کا الزام لگایا ہے۔
سی بی آئی نے آنند گروور کی غیر سرکاری تنظیم لائرس کلیکٹو کے ذریعے غیر ملکی مدد کے استعمال میں بدانتظامیاں کرنے کا الزام لگایا ہے۔
الزام ہے کہ غیر سرکاری تنظیم لائرس کلیکٹو کے ذریعے غیر ملکی امداد کا غلط طریقے سےاستعمال کیا گیا ہے۔ حالانکہ تنظیم نے اس کارروائی کو اظہار رائے کی آزادی پر حملہ بتایا ہے۔