نیوز کلک کے دفتر اور اس کے گرفتار ایڈیٹر کے گھر کی تلاشی لینے پہنچی سی بی آئی
نیوز کلک کے ایڈیٹر پربیر پرکایستھ اور ایچ آر ہیڈ امت چکرورتی اس وقت دہلی پولیس کی جانب سے درج یو اے پی اے کیس میں عدالتی حراست میں ہیں۔