ہمارے مفاد میں ہے آئی سی ای پی، باہر رہے تو نہیں آئے گی کوئی ملٹی نیشنل کمپنی: اروند پن گڑھیا
اگست 2017 میں نیتی آیوگ سے استعفیٰ دینے والے اروند پن گڑھیا نے کہا کہ آپ آر سی ای پی سے باہر نہیں رہ سکتے ہیں کیونکہ اس کا مطلب ہوگا کہ ہم جو بھی ان 15 ممالک کے بازاروں میں برآمد کریںگے ان پر بھاری فیس لگےگی۔ وہیں، وہ بنا کسی روک-ٹوککے اپنا سامان برآمد کریںگے۔ اس سے ہمارے برآمد کنندگان کو بہت نقصان ہوگا۔