Asis Industries

پیوش گوئل کے کاروبار سے متعلق دی وائر کی رپورٹ پر بی جے پی اور پیرامل گروپ کا جواب

پیرامل کے ذریعے ہتک عزت کی دھمکی پر دی وائر نے کہا، ‘ عوام کو وزرا کے کاروباری لین دین کے بارے میں جاننے کا پورا حق ہے، خاص کر اگر اس میں مفادات کا ٹکراؤ ممکن ہو اور ایسے معاملوں پر رپورٹ کرنا میڈیا کی ذمہ داری ہے۔ ‘

شرڈی انڈسٹریز سے جڑے اصل سوالوں کے جواب اب بھی باقی ہیں

شرڈی انڈسٹریز کو این سی ایل ٹی سے ملے  Revival Package، بالخصوص اس کو ملازمین کے بقایا  پی ایف کوپانچ سات سال تک ٹالنے کی اجازت کیسے ملی، اس کی جانچ کی جانی چاہئے۔ جب آپ پبلک لائف میں ہوتے ہیں تب آپ کے کسی رشتہ دار کے […]

ویڈیو: وزیر ریل پیوش گوئل سے جڑے 650کروڑ بقایا قرض کی کہا نی کیا ہے؟

2010 تک پیوش گوئل ایک ڈفالٹر کمپنی شرڈی انڈسٹریز کے ڈائریکٹر تھے جس نے سرکاری بینکوں سے لیا قرض چکایا نہیں، الٹے ایک دوسری کمپنی کے ذریعے گوئل کی بیوی کی فرم کو 1.59 کروڑ روپے کا اَن سکیورڈ لون(Unsecured Loan) دیا۔اس سلسلے میں دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینوکا تبصرہ ۔

سرکاری بینکوں کو 650 کروڑ کا چونا لگانے والی کمپنی سے وزیر ریل کا کیا رشتہ تھا؟

2010 تک پیوش گوئل ایک ڈفالٹر کمپنی شرڈی انڈسٹریز کے ڈائریکٹر تھے جس نے سرکاری بینکوں سے لیا قرض چکایا نہیں، الٹے ایک دوسری  کمپنی کے ذریعے گوئل کی بیوی کی فرم کو 1.59 کروڑ روپے  کا اَن سکیورڈ لون(Unsecured Loan) دیا۔ ایسے وقت میں جب بینکوں میں […]