کیا یوگی حکومت پوروانچل میں بچوں کی موت پر لگام لگا پائے گی؟
ویڈیو: اتر پردیش کے گورکھپور اور اس سے لگے ضلعوں میں مختلف بیماریوں سے ہونے والی بچوں کی موت پر سینئر صحافی ابھیسار شرما کی گراؤنڈ رپورٹ۔
ویڈیو: اتر پردیش کے گورکھپور اور اس سے لگے ضلعوں میں مختلف بیماریوں سے ہونے والی بچوں کی موت پر سینئر صحافی ابھیسار شرما کی گراؤنڈ رپورٹ۔
اتر پردیش کے بہرائچ ضلع اسپتال میں گزشتہ 45 دنوں میں 71 بچوں کی موت ہو چکی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کا کہنا ہے کہ محدود وسائل کی وجہ سے اسپتال کو کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔