بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا کا انتقال
بنگلہ دیش کی پہلی خاتون وزیر اعظم خالدہ ضیا طویل علالت کے بعد 80 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ضیا لیور سرروسس سمیت کئی بیماریوں میں مبتلا تھیں۔