حکومت جلد ہی ڈرائیونگ لائسنس کو آدھار سے جوڑنا لازمی کر دے گی: روی شنکر پرساد
قانون، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی منسٹر روی شنکر پرساد نے کہا،’ہم جلد ہی ایک قانون لانے جا رہے ہیں جو ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ آدھار کو لنک کرنا لازمی کر دے گا۔‘
قانون، الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹیکنالوجی منسٹر روی شنکر پرساد نے کہا،’ہم جلد ہی ایک قانون لانے جا رہے ہیں جو ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ آدھار کو لنک کرنا لازمی کر دے گا۔‘
اگلی چیز یہ ہونے والی ہے کہ آپ کو اپنے بال کٹانے کے لئے یا جلیبی خریدنے کے لئے بھی آدھار کارڈ کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ آدھار نمبرکے بغیر آپ کو سڑک پر گاڑی چلانے کی بھی اجازت نہیں ملے۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے آدھار کے لازم ہونے اور وزیراعظم نریندرمودی کے انتخابی مہم پر ونودودا کا تبصرہ