Bhagalpur

بہار: بھاگل پور فساد کے زخموں پر مرہم رکھنے والا یکجہتی کا میلہ

بھاگل پور اورآس پاس کے علاقے کئی مہینوں تک فسادات کی زد میں رہے تھے۔لوگوں کا گھروں سے نکلنا بہت کم ہو گیا تھا۔ ہندو اور مسلم کو ایک دوسرے کے محلے میں جانا دشمن ملک جانے جیسا خطرناک لگنے لگا تھا۔ لیکن اس میلے کی پہل نے ایک بار پھر سے بھائی چارگی کو قائم کرنے میں کلیدی رول ادا کیا۔

کیا این ٹی پی سی کہلگاؤں بہار کی ’اسٹرلائٹ ‘بنتی جا رہی ہے؟

نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن کے کہلگاؤں واقع تھرمل پاور پلانٹ سے نکلنے والی راکھ سے آس پاس کے گاؤں میں رہنے والے لوگ پچھلے کئی سالوں سے دمہ، تپ دق اور پھیپھڑوں کے انفیکشن جیسی بیماریوں سے جوجھ رہے ہیں۔

پدما وتی کے عزت کی فکر کرنے والے نتیش کمار نابالغ دلت لڑکی کے گینگ ریپ پر کیوں خاموش ہیں ؟

بہار کے وزیراعلی پدماوتی فلم کے ریلیز میں الجھےہوئے ہیں۔ پدماوتی کی عزّت کی ان کو فکر ہے لیکن ریاست میں نابالغ دلت لڑکی کے ساتھ گینگ ریپ اور فیملی کے تین لوگوں کے قتل کی واردات پر حکومت خاموش ہے۔ شیشہ کا دروازہ کھول‌کے ہم ایک بڑے […]

مالک سے مزدور بننے پر مجبور ہورہے ہیں بھاگلپور کے بُن کر

بھاگلپور کا علاقہ ہنرمند بُن کروں اور کاریگروں کی نرسری بھی ہے۔ یہاں سے لوگ ملک بھر‌کی کپڑا صنعت کے مراکزپر کام کرنے کے لئے بھی جاتے رہتے ہیں۔ پٹنہ : بہار کا بھاگلپور شہر سلک سٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سلک کے کپڑے تیار […]

بہار: افتتاح سے 24گھنٹے پہلے ٹوٹ گیا باندھ ،سرکار نے دیا جانچ کا حکم

بھاگلپور میں کروڑوں کی لاگت سے بنے اس باندھ کا افتتاح 20ستمبر کو وزیر اعلی ٰ نتیش کمار کے ہاتھوں ہونا تھا۔ نئی دہلی :بہار کے بھاگلپور ضلع کے کہلگاؤں میں لگ بھگ 400کروڑ روپے کی لاگت سے بنا باندھ منگل کو اچانک پانی چھوڑے جانے کی وجہ […]