بھیما کورے گاؤں معاملے میں حقوق انسانی کے 5 کارکنان گرفتار
بھیما کورے گاؤں معاملے میں اس گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئےمختلف تنظیموں نے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ،وہیں اپنی گرفتاری پر ولسن نے کہا ہے کہ ان کو سازش کے تحت پھنسایا جارہا ہے۔
بھیما کورے گاؤں معاملے میں اس گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئےمختلف تنظیموں نے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا ہے ،وہیں اپنی گرفتاری پر ولسن نے کہا ہے کہ ان کو سازش کے تحت پھنسایا جارہا ہے۔
مہاراشٹر کے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے اسمبلی میں کہا کہ سنگین معاملوں پر فیصلہ حکومت کی ایک کمیٹی کے ذریعے لیا جائےگا۔
سال نو کی شروعات پر ہی دی ریپبلک ٹی وی نے کئی ہنگامہ خیز خبریں اپنے چینل پر چلائی ہیں اور ٹوئٹر پر ٹرینڈ شروع کیے ہے ۔
اونا کی دلت تحریک سے مشہور ہوئے جگنیش میوانی گجرات کی وڈگام سیٹ سے آزاد ایم ایل اے ہیں۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مہاراشٹر بند اور بھیما کورے گاؤں تشدد پر ونود دوا کا تبصرہ