Bihar News

بہار: جیل میں خاتون قیدیوں کے جنسی استحصال کے الزام کے بعد جانچ کمیٹی کی تشکیل

بہار کے مظفر پور کے سینٹرل جیل میں سزا کاٹ چکی ایک خاتون نے گزشتہ دنوں وزیر اعظم کو لکھے خط میں کہا کہ جیل میں خاتون قیدیوں کو جسمانی تعلقات قائم کرنے کے لیے مجبور کیا جاتا ہے اور ایسا نہ کرنے پر ان کی بے رحمی سے پٹائی کی جاتی ہے۔

پٹنہ : زیادہ بارش کی وجہ سے نالندہ ہاسپٹل میں بھرا پانی ،آئی سی یو میں تیر رہی ہیں مچھلیاں

نالندہ میڈیکل کالج اینڈ ہاسپٹل میں گھٹنوں تک بھرا پانی ۔ہیلتھ منسٹر منگل پانڈے امت شاہ کے پروگرام کے انتظام کے لیے صوبے سے باہر۔تیجسوی بولے ؛کہیں جے ڈی یو اس کو بھی اندر بھگوان کا اسٹنٹ نہ بتادیں۔

ہندوستانی خواتین کبڈی ٹیم کی اکیلی مسلم کھلاڑی شمع پروین سے ایک ملاقات

’جب تک گاؤں میں کھیلتی تھی تب تک میرے گاؤں کے لوگوں اور رشتہ داروں کو اتنی دقت نہیں تھی۔ لیکن جب کھیلنے کے لئے باہر جانے لگی،اس دوران مجھے جینس اور ہاف پینٹ پہننا پڑا تو مذہب کے نام پر لوگوں کی ناراضگی سامنے آنے لگی۔‘ ہندوستانی خاتون […]

کیا اقلیتوں کے تحفظ کے نام پر اعجاز علی،نتیش اور بی جے پی کے قریب ہونا چاہ رہے ہیں؟

حفاظت کے اس حق کو حاصل کرنے کے لئے ہو سکتا ہے کہ ہمیں مرکزی حکومت سے بہت سے سمجھوتے کرنے پڑیں اور آپ کو ایسا لگے کہ غلط ہو رہا ہے لیکن غلط مت سمجھیے‌گا۔ پٹنہ :اقلیتوں کو بھی انسدادتشدد ایکٹ[Scheduled Caste and Scheduled Tribe (Prevention of […]

مالک سے مزدور بننے پر مجبور ہورہے ہیں بھاگلپور کے بُن کر

بھاگلپور کا علاقہ ہنرمند بُن کروں اور کاریگروں کی نرسری بھی ہے۔ یہاں سے لوگ ملک بھر‌کی کپڑا صنعت کے مراکزپر کام کرنے کے لئے بھی جاتے رہتے ہیں۔ پٹنہ : بہار کا بھاگلپور شہر سلک سٹی کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ سلک کے کپڑے تیار […]

نتیش سرکار میں گھوٹالے پر گھوٹالا :آرجے ڈی

ایمانداری کا چولا اوڑھ کر گھوٹالا کرواتے رہتے ہیں ،دلتوں کے وکاس کے کروڑ وں روپے ڈکار گئے: تیجسوی یادو نئی دہلی : راشٹریہ جنتا دل(آرجے ڈی)کےصدر لالو پرساد یادو نے حکمراں جنتا دل یونائٹیڈ(جے ڈی یو) کےدو دلت لیڈروں کے مرکز اور بہار حکومت کی ریزرویشن مخالف پالیسیوں […]

بہار : کھگڑیا میں مہادلتوں کے 50سے زیادہ گھروں میں لگائی آگ

قریب 50کی تعداد میں لوگ گولی چلاتے ہوئے آئے اور ایک طرف سے گھروں میں آگ لگانا شروع کیا۔ نئی دہلی : بہار کے کھگڑیا ضلع کے چھمسیا گاؤں میں دیوالی سے پہلے والی شام کو مہادلتوں کے پچاس سے زیادہ گھروں کو آگ کے حوالے کر دیا […]