بہار انفارمیشن کمیشن کی ویب سائٹ 2017 سے خستہ حال، چار سال سے کوئی رپورٹ پیش نہیں کی
بہاراسٹیٹ انفارمیشن کمیشن کے سکریٹری نے کہا کہ ویب سائٹ سے متعلق پریشانیوں کو سلجھانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ یہ بھی یقینی بنانے کی کوشش کی جا رہی ہے کہ سالانہ رپورٹ تیار ہو۔