بابا رام دیو کو اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے منافع کا ایک حصہ کسانوں میں بانٹنے کا حکم دیا
بابا رام دیو کی کمپنی پتنجلی دویہ فارمیسی کے ذریعے منافع نہ دینے کو لےکر دائر عرضی کو اتراکھنڈ ہائی کورٹ نے خارج کر دیا۔