BJP-PDP Alliance

اگر نوٹ بندی کی وجہ سے کشمیر میں دہشت گردی ختم ہوگئی تھی تو اتحاد کیوں ٹوٹا؟

وزیر اعظم درجنوں بار کشمیر جا چکے ہیں۔ وہ جب بھی گئے اسکیموں اور وکاس پر بات کرتے رہے جیسے کشمیر کا مسئلہ سڑک اور فلائی اوور کا ہے۔ کشمیر مسئلے کو انہوں نے سولر پاور پلانٹ اور ہائیڈرو پلانٹ کی سنگ بنیاد تک محدود کر دیا۔ ان کی کشمیر پالیسی کیا ہے، کوئی نہیں جانتا۔

نئی دلّی کی کشمیر پالیسی میں بڑی تبدیلی؟

15اگست کو لال قلعہ کی فصیل سے وزیر اعظم نریندر مودی نے کشمیریوں کو گلے لگانے کی بات کی تو مبصرین وزیر اعظم کے بیان پر اپنے نقطہ نظر سے تبصرہ کرنے لگے کہ’’گلے لگانے‘‘کا مطلب کیا ہوسکتا ہے؟ وزیراخلہ راجناتھ سنگھ نے ریاست کے دورہ کے پس […]