مدھیہ پردیش کے ہائر ایجوکیشن ڈیارٹمنٹ نے تمام سرکاری اور نجی کالج کے پرنسپل کو لکھے ایک خط میں اداروں کو 88 کتابوں کا سیٹ خریدنے کی ہدایت دی ہے۔ اس فہرست میں سریش سونی، دیناناتھ بترا، اتل کوٹھاری، دیویندر راؤ دیشمکھ اور سندیپ واسلیکر جیسے آر ایس ایس کے بڑے لیڈروں کی لکھی ہوئی کتابیں شامل ہیں۔
نئی دہلی واقع دریاگنج کے مشہور سنڈے بک مارکیٹ کو ٹریفک پولیس کی عرضی پر دہلی ہائی کورٹ کے حکم کے بعد بند کر دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کے بعد یہاں کتاب کی دکان لگانے والے کاروباریوں کے سامنے روزگار کا مسئلہ پیدا ہو گیا ہے۔
ویڈیو: دریا گنج کے سنڈے بک مارکیٹ کو دہلی ٹریفک پولیس کی عرضی پر ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعد بند کردیا گیا ہے۔ یہاں کے کتب فروشوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات ہٹانے میں انتظامیہ کی ناکامی کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑ رہا ہے۔
پہلی اور دوسری کلاس کے بچوں کو جو ہوم ورک دیا جاتا ہے اس کی وجہ سے ان کے سونے کا دورانیہ متاثر ہوتا ہے۔جب تک بچے 5 سال کے نہیں ہوجاتے تب تک ان کو پنسل نہ پکڑایا جائے۔
جانیے1994میں قائم شدہ پرانی دلی کی شاہ ولی اللہ لائبریری کس طرح بیش قیمتی کتابوں کا ادارہ ہونے کے ساتھ ساتھ گردو نواح کے لوگوں کے لیے ایک تعلیمی گہوارہ بھی ہے۔
ہندوستان میں عوامی لائبریریوں کی صورت حال پر سنجیدگی سے تبادلہ خیال کیا جائے اور لوگوں کی ضروریات کو ذہن میں رکھتے ہوئے ان لائبریریوں میں نئے پروگرام شرو ع کئے جائیں۔ نئی دہلی : پبلک لائبریریوں کو متحرک بنانے کے موضوع پر 3 اکتوبر سے 5 اکتوبر […]
ڈرامہ نگار رفیع شبیر کا کہنا ہے کہ ہزاروں کتابیں تباہ ہو گیئں۔ ‘کتابوں کے علاوہ مشہور زمانہ رسالہ کھلونا ، شمع سے لے کر آجکل جیسے رسالوں کی فایئلیں، سب بھیگ کر خراب ہو گیئیں، یہ ایک ناقابل تلافی نقصان ہے ۔ بھوپال : صرف ڈیڑھ گھنٹے کی […]