گجرات: دو دلت نوجوانوں کی بے رحمی سے پٹائی، ایک کے کپڑے اتروائے، معاملہ درج
گجرات میں احمد آبادکے سابرمتی ٹول ناکہ علاقے کا معاملہ۔کسی بات کو لے کر دلت کمیونٹی کے نوجوانوں کی ایک ڈھابہ مالک سے لڑائی ہو گئی تھی۔
گجرات میں احمد آبادکے سابرمتی ٹول ناکہ علاقے کا معاملہ۔کسی بات کو لے کر دلت کمیونٹی کے نوجوانوں کی ایک ڈھابہ مالک سے لڑائی ہو گئی تھی۔
یہ معاملہ گجرات کے بوتاد ضلع کا ہے۔ مرنے والے کی بیوی گاؤں کی سرپنچ ہیں۔ مرنے والے کے بیٹے نے بتایا کہ گاؤں کے اشرافیہ کے کچھ لوگ اس بات کو ہضم نہیں کر پا رہے تھے کہ دلت گاؤں کے سرپنچ بن رہے ہیں۔
گجرات کی بی جے پی حکومت نے 15 فروری سے ریاست کے چار ضلعوں سریندرنگر، بوتاڈ، بھاؤنگر اور احمد آباد میں نرمدا کے پانی پر روک لگائی۔ اس سے پہلے 15 مارچ کی تاریخ طے کی گئی تھی۔