راہل گاندھی کا دعویٰ – میرے ’چکرویوہ‘ والے بیان کے بعد ای ڈی چھاپے ماری کا منصوبہ بنا رہا ہے
گزشتہ 29 جولائی کو لوک سبھا میں یونین بجٹ پر اپنی تقریر کے دوران راہل گاندھی نے مہابھارت کے چکرویوہ کا ذکر کرتے ہوئے مودی حکومت کو نشانہ بنایا تھا۔ انہوں نے کہا تھا کہ جس طرح ابھیمنیو کو چکرویوہ میں پھنسایا گیا تھا، اسی طرح آج ملک بھی حکومت کے چکرویوہ میں پھنس گیا ہے۔