Caravan Magazine

(السٹریشن: پری پلب چکرورتی/دی وائر)

رویش کا بلاگ: غلام میڈیا کے رہتے کوئی ملک آزاد نہیں ہوتا…

ڈیجیٹل میڈیا آزادآوازوں کی جگہ ہے اور اس پر ‘سب سے بڑے جیلر’ کی نگاہیں ہیں۔اگر یہی اچھا ہے تو اس بجٹ میں پردھان منتری جیل بندی یوجنا لانچ ہو، منریگا سے گاؤں گاؤں جیل بنے اور بولنے والوں کو جیل میں ڈال دیا جائے۔ منادی کی جائے کہ جیل بندی یوجنا لانچ ہو گئی ہے،برائے مہربانی خاموش رہیں۔

AP Shah_Judge Loya

سہراب الدین انکاؤنٹر معاملہ : جج کی موت پرانکشافات کے بعد تفتیش نہایت ضروری ؛ دہلی ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس کا بیان

سابق جج نے کہا؛جسٹس لویا کے پسماندگان نے جو سوالات اٹھائے ہیں، اس کے بعد  یہ ضروری ہو جاتا ہے کہ اس معاملے کی از سرنو تفتیش کی جائے۔تاکہ عدلیہ پر لوگوں کا اعتماد قائم رہے ۔جسٹس لویا کی بہن نے ان کی موت پر اٹھائے ہیں کئی […]

Sohrabuddin-Sheikh-Encounter-Amit-Shah-Brijgopal-Loya-PTI-Caravan-2

ویڈیو :سہراب الدین انکاؤنٹر معاملہ :’ سی بی آئی کانٹریکٹ ورکر ہے جو سرکار کے حساب سے کام کر رہی ہے ‘

سہراب الدین انکاؤنٹر معاملے میں شنوائی کر رہے سی بی آئی جج برج گوپال لویا کی موت پر دی کارواں میگزین نے ایک رپورٹ شائع کی ہے ،جس میں ان کے گھر والوں نے ان کی موت سے متعلق مشتبہ حالات پر سوالات اٹھائے ہیں،ساتھ ہی انہیں سہراب […]

loya-sohrabuddin-kauserbi-amit-shah

سہراب الدین انکاؤنٹر معاملہ : جج کی مشتبہ موت پر سوال ، بہن نے کہا ملزمین کے حق میں فیصلہ کرنے کے لیے ہوئی تھی 100کرو ڑ کی پیشکش

انگریزی ماہنامہ کاروان کی رپورٹ میں سی بی آئی جج برج گوپال ہرکشن لویا کی مشتبہ موت پر اٹھائے گئے سوال کے بعد 100کروڑ کی پیش کش کا  معاملہ سامنے آیا۔ نئی دہلی :سہراب الدین مبینہ انکاؤنٹر کی شنوائی کر رہے سی بی آئی جج برج گوپال ہرکشن […]