یوگی حکومت چندر شیکھر پر این ایس اے لگانے کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں جائز نہیں ٹھہرا پاتی
ویڈیو: بھیم آرمی کے رہنما چندر شیکھر آزاد کی رہائی پر ان کے وکیل شری جی بھاوسار سے دی وائر کے اجئے آشیرواد کی بات چیت۔
ویڈیو: بھیم آرمی کے رہنما چندر شیکھر آزاد کی رہائی پر ان کے وکیل شری جی بھاوسار سے دی وائر کے اجئے آشیرواد کی بات چیت۔
نیشنل سکیورٹی ایکٹ کے تحت جیل میں رہ رہے چندر شیکھر کو 1 نومبر کو رہا کیا جانا تھا۔جیل سے نکل کرانھوں نے کہا 2019 میں بی جے پی کو حکومت سے باہر کر یں گے ۔