ویڈیو:’بالی ووڈ آپ کی کہانی نہیں کہے گا آپ کو اپنی کہانی خود کہنی ہوگی‘
دلتوں کی زندگی پر مبنی لائف آف این آؤٹ کاسٹ کے ڈائریکٹر پون شری واستو سے فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت
دلتوں کی زندگی پر مبنی لائف آف این آؤٹ کاسٹ کے ڈائریکٹر پون شری واستو سے فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت
لائف آف این آؤٹ کاسٹ ؛دلتوں کے اپنے اپنے حصے کی لڑائی اور جد وجہد کی کہانی ہے، ایک ایسی کہانی جس میں ضد بھی شامل ہے اور اس ضد میں’ برداشت ‘کو پردے پردیکھنا ناظرین کے لیے ایک الگ ہی طرح کا تجربہ ہوسکتاہے۔ پہلے وہ باتیں […]
انٹرویو : ’یہ وہ منزل تو نہیں ‘، ’دھاراوی ‘، ’اس رات کی صبح نہیں ‘، ’ ہزاروں خواہشیں ایسی ‘جیسی فلمیں بنانے والے نیشنل فلم ایوارڈ یافتہ ڈائریکٹر سدھیر مشرا سے پرشانت ورما کی بات چیت۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے فلم پدماوت اور کرنی سینا کی غنڈاگردی پر ونود دوا کا تبصرہ
فلم پروڈیوسر کا الزام ہے کہ اتر پردیش بلدیاتی انتخاب کی وجہ سے سینما گھروں کے مالکان کو فلم کی نمائش نہ کرنے کو کہا گیا ہے۔ وہیں ضلع انتظامیہ نے الزامات کی تردید کی ہے۔ مظفرنگر فسادات پر مبنی فلم’ مظفرنگر:دی برننگ لو‘کےپروڈیوسرمنوج کمار منڈی نے الزام […]
پنکج ترپاٹھی بہار کے چھوٹے سے گاؤں سے جب پٹنہ پہنچے تو ان کو ڈاکٹر بننا تھا،لیکن وہ ایک اسٹوڈنٹ کے طور پر سیاست میں کود پڑے۔ ایک چھوٹی سی جیل سفر کے بعد وہ رنگین دنیاکی طرف مڑے اور اب ان کا سفر گلیمر کی دنیا تک […]