centcom statement

ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں کا 52 واں دن: ایرانی جہاز پر امریکہ کا قبضہ، مذاکرات غیر یقینی صورتحال کا شکار

ایران پر حملوں کے 52 ویں دن امریکہ نے آبنائے ہرمز کے قریب ایک ایرانی جہاز ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ہے، جس سے کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔ مجوزہ مذاکرات کے بارے میں غیر یقینی صورتحال برقرار ہے، جبکہ ایران نے امریکہ کی نیت پر سوال اٹھاتے ہوئے تیل بازارکے حوالے سے خبردار کیا ہے۔

ایران پر امریکہ-اسرائیل حملوں کا 47 واں دن: امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں پر ’مکمل ناکہ بندی‘ نافذ کرنے کا دعویٰ کیا

ایران پر حملوں کے 47 ویں دن امریکہ نے ایرانی بندرگاہوں کی مکمل ناکہ بندی کا دعویٰ کیا ہے، جس کے باعث سمندری تجارت ٹھپ ہونے کی بات کہی گئی ہے۔ ادھر اسرائیل لبنان میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہے، جبکہ کئی ممالک نے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے اور امریکہ کے اتحادیوں کے درمیان اختلافات بھی سامنے آنے لگے ہیں۔