سینئر سی پی آئی رہنما گروداس داس گپتا کا انتقال
کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا کے سینئر رہنما اور سابق رکن پارلیامان گروداس داس گپتا پچھلے کچھ مہینوں سے پھیپھڑوں کے کینسر سے متاثر تھے۔ کولکاتہ واقع اپنی رہائش گاہ پر صبح چھے بجے انہوں نے آخری سانس لی۔