سیکولرازم پر خدشات دور نہیں ہوئے تو بی جے پی میں بنے رہنے پر سوچوں گا: سبھاش چندر بوس کے پو تے
نیتاجی سبھاش چندر بوس کے پوتے چندر کمار بوس نے شہریت ترمیم قانون کی تعریف کی لیکن کہا کہ کچھ تبدیلی کرنے ہوں گے تاکہ کسی بھی مظلوم کوشہریت دی جا سکے، چاہے وہ کسی بھی مذہب کا ہو۔