اجیت جوگی کے جانے سے چھتیس گڑھ میں کانگریس مضبوط ہوئی، وہ بی جے پی کے لیے کام کرتے تھے: بھوپیش بگھیل
ویڈیو:چھتیس گڑھ کانگریس کمیٹی کے صدر بھوپیش بگھیل سے دیپک گوسوامی کی بات چیت
ویڈیو:چھتیس گڑھ کانگریس کمیٹی کے صدر بھوپیش بگھیل سے دیپک گوسوامی کی بات چیت
پتھل گڑی:وزیراعلیٰ نے کہا کہ ان کی حکومت نے علاقے میں آدیواسیوں کی فلاح و بہبود کے لئے ترقیاتی پروگراموں کو ذمہ داری کے ساتھ آگے بڑھایا ہے، ایسے میں ریاست میں ” پتھل گڑی ‘ نہیں ‘ وکاس گڑی ” ہی لوگوں کو مضبوط بنا سکتا ہے۔
بی جے پی نے جہاں اس کو بازار کی مانگ اور فراہمی سے جڑا معاملہ بتایا ہے۔ وہیں، کانگریس سمیت حزب مخالف جماعت اس کو بدعنوانی سے جوڑ رہے ہیں۔ وہ تیندو پتے کے کاروبار کو انتخابی فنڈ تیار کرنے کا ذریعہ بنانے کا الزام لگا رہے ہیں۔
کمل شکلا بستر میں فرضی انکاؤنٹر ، صحافیوں کی حفاظت، انسانی حقوق اور آدیواسیوں کے کے لئے آواز اٹھاتے رہے ہیں۔
اڈانی گروپ نے کہا ہے، ’ مرکزی حکومت ملک کے ہائی وے کی لمبائی دو لاکھ کلومیٹر تک کرنے پر غور کر رہی ہے، اڈانی گروپ اس کو کمپنی کے لئے ترقی کے مواقع کے طور میں دیکھتا ہے۔‘
راجیہ سبھا میں حکومت کے ذریعے دی گئی جانکاری کے مطابق، 2015 اور 2016 میں مہاراشٹر میں سب سے زیادہ طلبانے خودکشی کی ہے۔
آدیواسی اکثریتی چھتیس گڑھ میں پانی ، جنگل اور زمین پر قبضے کو لےکر کارپوریٹ-پرست سرکاری نظام اور آدیواسیوں کے درمیان جدو جہد جاری ہے۔ حالیہ دنوں میں آدیواسیوں کو فرضی معاملوں میں پھنسانے سے متعلق واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
جنگل ان کے تھے، پانی بھی ان کا تھا اور زمین بھی انہی کی تھی، پہلے جنگل سے حق ختم ہوا پھر پانی کو چھینا گیا۔ اب ہفتہ وار بازار میں زمین پر بیٹھنے کےبھی 10 روپے دینے پڑتے ہیں۔
دی وائر اردو کے ہفتہ وار ویڈیو شو’ان دنوں‘کے ایپی سوڈ-10 میں دیکھیےچھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ کے بے مثال 14سال کی حقیقیت اور ریاست کی مجموعی صورت حال پر وکیل اور سماجی کارکن سدھا بھاردواج کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت
رپورٹرز ودآؤٹ بارڈز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق میڈیا فریڈم کے لحاظ سے ہندوستان کی صورت حال افغانستان اور نیپال سے بدتر ہے۔ نئی دہلی : : چھتیس گڑھ پولیس نے گزشتہ 11 مہینے میں الگ الگ معاملوں میں صحافی ونود ورما سمیت 14 صحافیوں کو گرفتار کیا […]
ریاستوں کو اس معاملے میں نہیں پڑنا چاہیے کہ سیاح کیا کھانا چاہتا ہے اور کیا پینا چاہتا ہے۔ نئی دہلی : شراب پر پابندی کا دائرہ بڑھنے کے ساتھ ملک میں ٹورازم انڈسٹری کے لیے خطرہ پیدا ہو رہا ہے۔ایسے میں نیتی آیوگ کے سی ای او […]
رائے پور : چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور کے سرکاری میڈیکل کالج سے ملحقہ امبیڈکر اسپتال میں آکسیجن کا پریشر کم ہونے سے گزشتہ رات تین بچوں کی موت ہو گئی۔ تاہم، آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ریاستی حکومت نے موت سے کیا ہے ۔ موصولہ اطلاعات […]