chhattisgarh

مونگیلی ضلع کے پتھریا تھانہ علاقہ علاقے میں دلت خاتون کے ساتھ گینگ ریپ کرنے والوں کو گرفتار کرنے اور ان کو تحفظ دینے والے رہنماؤں کے خلاف یکجا ہوئے مقامی لوگ 

چھتیس گڑھ : فرضی مقدموں میں پھنسائے جا رہے آدیواسی

آدیواسی اکثریتی چھتیس گڑھ میں پانی ، جنگل اور زمین پر قبضے کو لےکر کارپوریٹ-پرست سرکاری نظام اور آدیواسیوں کے درمیان جدو جہد جاری ہے۔ حالیہ دنوں میں آدیواسیوں کو فرضی معاملوں میں پھنسانے سے متعلق واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔

InDino_SudhaBharadwaj

ان دنوں: رمن سنگھ حکومت کے ’بے مثال 14سال‘ کی حقیقت

دی وائر اردو کے ہفتہ وار ویڈیو شو’ان دنوں‘کے ایپی سوڈ-10 میں دیکھیےچھتیس گڑھ کے وزیراعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ کے بے مثال 14سال کی حقیقیت اور ریاست کی مجموعی صورت حال پر وکیل اور سماجی کارکن سدھا بھاردواج کے ساتھ مہتاب عالم کی بات چیت

ChhattisgarhJournalist_TheHoot

چھتیس  گڑھ : 11مہینے میں 14 صحافی گرفتار کئے گئے

رپورٹرز ودآؤٹ بارڈز کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق میڈیا فریڈم کے لحاظ سے ہندوستان کی صورت حال افغانستان اور نیپال سے بدتر ہے۔ نئی دہلی : : چھتیس  گڑھ پولیس نے گزشتہ 11 مہینے میں الگ الگ معاملوں میں صحافی ونود ورما سمیت 14 صحافیوں کو گرفتار کیا […]

AmitabhKant-Niti-Aayog-PTI

حکومت طے نہیں کرسکتی سیاح کیا کھائیں گے کیا نہیں :نیتی آیوگ سی ای او

ریاستوں کو اس معاملے میں نہیں پڑنا چاہیے کہ سیاح کیا کھانا چاہتا ہے اور کیا پینا چاہتا ہے۔ نئی دہلی : شراب پر پابندی کا دائرہ بڑھنے کے ساتھ ملک میں ٹورازم انڈسٹری کے لیے خطرہ پیدا ہو رہا ہے۔ایسے میں نیتی آیوگ کے سی ای او […]

raipur_ambedkar-hospital

چھتیس گڑھ : اسپتال میں آکسیجن بند ہونے سے 3 بچوں کی موت

رائے پور : چھتیس گڑھ کی راجدھانی رائے پور کے سرکاری میڈیکل کالج سے ملحقہ امبیڈکر اسپتال میں آکسیجن کا پریشر کم ہونے سے گزشتہ رات تین بچوں کی موت ہو گئی۔ تاہم، آکسیجن کی کمی کی وجہ سے ریاستی حکومت نے موت سے کیا ہے ۔ موصولہ اطلاعات […]