گند ہ پانی پینے سے تین لوگوں کی موت، 50 سے زیادہ لوگ متاثر
محکمہ صحت کی ٹیم نے جانچ کے بعد لوگوں کو ہینڈ پمپ کا پانی استعمال کرنے سے منع کردیا ہے۔معاملے میں ڈی ایم نے جانکاری دیتے ہوئے بتایا ہے کہ پی ایچ آئی محکمہ کے ذریعہ پانی کانمونہ لے کر جانچ کے لئے بھیج دیاگیا ہے۔