coaching centre

کوچنگ حادثے کے خلاف طالبعلموں کا احتجاج۔ (تصویر بہ شکریہ: X/@UPSC_Notes)

کوچنگ میں موت کا معاملہ: ایم سی ڈی نے خود کو دی کلین چٹ؛ ہائی کورٹ کی سخت سرزنش، کہا – ذمہ داری طے کریں

ایم سی ڈی نے اپنی رپورٹ میں اپنے آپ کو پاک صاف دکھاتے ہوئے کوچنگ حادثے کے لیے نکاسی آب میں رکاوٹ سمیت کئی دیگر عوامل کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ تاہم، ہائی کورٹ نے اس واقعہ کو سسٹم کی ناکامی قرار دیتے ہوئے کہا کہ الزام تراشیوں سے قطع نظر کسی ایک کی ذمہ داری طےکی جانی چاہیے۔

سی جے آئی ڈی وائی چندر چوڑ۔ (اسکرین گریب بہ شکریہ: یوٹیوب)

کوچنگ سینٹر میں موت کا معاملہ: طالبعلم کا سی جے آئی کو خط، کہا-امتحان کی تیاری کے لیے جہنم جیسی زندگی بسر کرنے کو مجبور

دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں ایک کوچنگ سینٹر کے بیسمنٹ میں پانی بھر جانے کی وجہ سے یو پی ایس سی کے تین امیدواروں کی موت کا حوالہ دیتے ہوئے ایک طالبعلم نے سی جے آئی کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ صحت مند زندگی کے ساتھ تعلیم حاصل کرنا طالبعلموں کا بنیادی حق ہے۔

احتجاج کر رہے طلبا۔ (تصویر بہ شکریہ: اے این آئی ویڈیو اسکرین گریب)

دہلی: کوچنگ سینٹر میں پانی داخل ہونے سے یو پی ایس سی کے تین طالبعلموں کی موت

سینٹرل دہلی کے اولڈ راجندر نگر میں واقع راؤ آئی اے ایس اسٹڈی سرکل کی لائبریری بلڈنگ کے بیسمنٹ میں چلتی تھی۔ سنیچر کو ہوئی شدید بارش کی وجہ سےبیسمنٹ میں 10-12 فٹ تک پانی بھر گیا، جس کے بعد طالبعلموں کو بھاگنے کا موقع نہیں ملا۔