چار بار ایشیائی کھیلوں میں طلائی تمغہ جیتنے والےملکھا سنگھ نے 1958دولت مشترکہ کھیلوں میں بھی طلائی تمغہ حاصل کیا تھا۔ حالانکہ ان کی بہترین کارکردگی 1960 کے روم اولمپکس میں تھی، جس میں وہ 400 میٹرکےفائنل میں چوتھے مقام پر رہے تھے۔ گزشتہ13 جون کو ان کی85سالہ بیوی نرمل کور بھی موہالی کے ایک نجی اسپتال میں کورونا وائرس سے اپنی جنگ ہار گئی تھیں۔
دولت مشترکہ کھیلوں میں ہندوستانی نشانے بازوں نے جس شاندار کارکردگی کا مظاہر کیا تھا اس کا ٹھیک الٹا بہت ہی مایوس کن مظاہرہ ورلڈ کپ نشانے بازی میں کیا۔
صرف 16سال کی منو بھاکر نے شاندار کارکردگی مظاہرہ کرتے ہوئے 10 میٹر ایئر پسٹل مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتا۔
سالہ میرابائی چانو اور پھر اس کے بعد 24سالہ سنجیتا چانو نے ہندوستان کو گولڈ میڈل دلا کر ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ہے کہ بھلے ہی نارتھ ایسٹ کی لڑکیوں کو بہت اہمیت نہیں دی جاتی ہو مگر بین الاقوامی سطح پر یہاں کی لڑکیاں ہندوستان کا نام روشن کرنے میں کبھی بھی کسی سے پیچھے نہیں رہتیں۔