کنگنا رناوت کی ’ایمرجنسی‘ پر سینئر صحافی نے کہا – میری کتاب کے حوالے سے غلط حقائق پیش نہ کریں
سینئر صحافی اور کتاب ‘دی ایمرجنسی’ کی مصنفہ کومی کپور نے کنگنا رناوت کی ہدایت کاری میں بنی فلم ‘ایمرجنسی’ کے پروڈیوسرز کے خلاف کاپی رائٹ کی خلاف ورزی اور تاریخی واقعات کو مبینہ طور پر مسخ کرنے کی وجہ سے ان کے وقار کوپہنچے ٹھیس کے لیے مقدمہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔