بہار: بھوک کی وجہ سے بچے کی موت کا الزام، مظفر پور میں چمکی بخار کے دو معاملے سامنے آئے
گزشتہ جمعہ کو آرا قصبے کے جواہر ٹولہ میں رہنے والے راہل کی موت ہو گئی تھی۔ ان کے والدیومیہ مزدور ہیں لیکن لاک ڈاؤن کی وجہ سےوہ پچھلے کئی دنوں سے بےروزگار بیٹھے ہیں۔