Cow Protection

اتر پردیش: گائے کے تحفظ  کے لیے دس ہزار نوجوانوں کو ’گئو متر‘ بننے کی تربیت دے گی حکومت

ایک سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوگی حکومت اب نئی نسل، خصوصی طور پر جین- زی، کو پورے اتر پردیش میں گائے کے تحفظ سے متعلق اپنی مہم سے جوڑنے کی تیاری کر رہی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دیہی سطح پر چلائی جانے والی مہم کے توسط سے نوجوانوں کو گائے کے تحفظ ، گئو سیوا اور اس کی سماجی و معاشی اہمیت کے بارے میں بیدار کیا جائے گا۔

یوپی: یوگی حکومت کا گایوں کے لیے ہر ضلع میں ہیلپ ڈیسک اور طبی آلات کے انتظامات کا حکم

یوگی حکومت کا یہ حکم ایسے وقت میں آیا ہے جب ہندوستان کے اکثرصوبوں کے ساتھ ساتھ اتر پردیش بھی کووڈ 19کے متاثرین کی بڑھتی تعداد اورعلاج کی کمی سے متاثرہے اور صوبے کی طبی سہولیات پر سوال اٹھ رہے ہیں۔

یوپی: پنچایت کے سربراہوں  نے وزیر اعلیٰ یوگی کو لکھا فنڈ دیں، ورنہ گئو شالہ سے چھوڑنی ہوں گی گائیں

جنوری2019 میں ریاستی حکومت نے آوارہ گایوں کی دیکھ بھال کے لیے عارضی گئوشالائیں بنائی تھیں۔ اب باندہ ضلع کے کئی پنچایت کے سربراہوں نے وزیر اعلیٰ کو لکھا ہے کہ اپریل2020 کے بعد سے انہیں گائے کی دیکھ بھال کے لیے کوئی فنڈ نہیں دیا گیا ہے، جس کی وجہ سے کئی جانوروں کی بھوک سے موت ہوچکی ہے۔

یوم پیدائش پر خاص : میں گائے کو پوجتا ہوں لیکن اس کو بچانے کے لئے مسلمان کو نہیں ماروں‌گا : گاندھی

 عام خیال کرنے سے معلوم ہوتا ہے کہ بہت سے ہندو گوشت کھانے والے ہیں، اس لئے وہ غیر متشدد نہیں مانے جا سکتے۔  میں خود گائے کو پوجتا ہوں یعنی مان دیتا ہوں۔گائے ہندوستان کی حفاظت کرنے والی ہے، کیونکہ اس کی اولاد پر ہندوستان کی، جو […]