cow shelter

ہنس راج کالج۔ (فوٹو: hansrajcollege.ac.in)

ڈی یو کے ہنس راج کالج میں بنائی گئی گئو شالہ، پرنسپل نے کہا-طالبعلموں کو ملے گا خالص دودھ اور گھی

دہلی یونیورسٹی کے ہنس راج کالج میں ‘سوامی دیانند سرسوتی گئو-سنوردھن ایوں انوسندھان کیندر’ قائم کیا گیا ہے۔ پرنسپل کا کہنا ہے کہ ہمارا کالج ڈی اے وی ٹرسٹ کالج ہے، جس کی بنیاد آریہ سماج ہے۔ اسی روایت کے مطابق ہم ہر مہینے کی پہلی تاریخ کو ہون کرتے ہیں۔آگ میں چڑھانے کے لیے خالص گھی جیسی ضروری چیزیں بازار سے خریدنی پڑتی ہیں۔ اب ہم اس معاملے میں خود کفیل بن سکتے ہیں۔

فوٹو بہ شکریہ avadhkiaawaz.com

اترپردیش: سرکاری اسکول کے میدان میں گئو شالہ بنانے کا حکم، مخالفت میں اترے اساتذہ

بلرام پور کے پنچ پیڑوا گاؤں کے انٹر کالج کے میدان میں گئو شالہ بنائے جانے کے فیصلے کی اسکول نے مخالفت کی ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ اسکول کی زمین ہے اور اس بارے میں ضلع انتظامیہ نے کوئی نوٹس تک نہیں دی ہے ۔ وہیں انتظامیہ نے اسکول پر زمین ہڑپنے کا الزام لگایا ہے

PTI

یوپی کے تمام اضلاع میں بنائی جائیں گی گائے کی حفاظت کے لیے کمیٹیاں

کمیٹیاں،گئو شالاؤں کے بہتر طریقوں سے چلانے کے عمل کو یقینی بنائیں گی اور بایوگیس،کمپوسٹ،پنچ وغیرہ سے بنائے جانے والے پروڈکٹ کی فروخت میں مدد کریں‌گی۔ لکھنؤ : اترپردیش حکومت نے ریاست کے تمام ضلعوں میں کلکٹروں کی صدارت میں گائے کی حفاظت کو لے کر کمیٹی تشکیل […]