ایئرلائنس سے کنال کامرا پر پابندی لگانے کو کہنے پر دہلی ہائی کورٹ نے ڈی جی سی اے کو پھٹکار لگائی
اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرکے ڈی جی سی اے کو پابندی ہٹانے کے لیے ایئرلائنس کو ہدایت دینے کی اپیل کی ہے۔
اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا نے دہلی ہائی کورٹ میں عرضی داخل کرکے ڈی جی سی اے کو پابندی ہٹانے کے لیے ایئرلائنس کو ہدایت دینے کی اپیل کی ہے۔
ویڈیو: دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے پاس فائرنگ اور اسٹینڈ اپ کامیڈین کنال کامرا اور ٹی وی جرنلسٹ ارنب گوسوامی کے بیچ ہوئے تنازعہ پر سی ایس ڈی ایس کے مدیر ابھئے کمار دوبے اور سینئر صحافی شیبااسلم فہمی کے ساتھ سینئر صحافی ارملیش کی بات چیت۔
وہیں سول ایویشن منسٹر ہردیپ سنگھ پوری نے معاملے کو اپنی جانکاری میں لیتے ہوئے ہندوستان کی دوسری ایئرلائنس سے کامراپر اسی طرح کی پابندی لگانے کی‘صلاح’دی ہے۔