83 فیصدی لوک سبھا ایم پی کروڑپتی، 33 فیصدی کے خلاف مجرمانہ معاملے: اے ڈی آر رپورٹ
رپورٹ میں کہا گیا ہے،’جن521موجودہ ایم پی کے حلف نامہ کا تجزیہ کیا گیا،ان میں 430 (83 فیصد)کروڑ پتی ہیں۔ان میں بی جے پی سے 227،کانگریس سے 37 اور اے آئی اے ڈی ایم کے سے 29 ایم پی ہیں۔‘