اترپردیش: مئو میں سلنڈر پھٹنے کے بعد دو منزلہ عمارت منہدم ، 12 کی موت
سلنڈر پھٹنے سے ہوئے اس واقعہ میں 16 لوگ زخمی ہوئے ہیں، جن کو ہاسپٹل میں داخل کرایا گیا ہے۔ کئی اور لوگوں کے ملبے میں دبے ہونے کا اندیشہ ہے۔