بک ریویو:یہ کتاب اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ یہ ہمیں بتاتی ہے کہ کیسے آر ایس ایس اور ان کے ہم خیال گروپس اپنے ہدف کو حاصل کرنے کے لیے دلت، آدی واسوی اور دیگر پسماندہ طبقات کا استعمال کرتی ہیں۔
ویڈیو: راجستھان کے سماجی کارکن اور قلمکار بھنور میگھ ونسی نے آر ایس ایس میں اپنی مدت کار اور پھر اس تنظیم کو چھوڑنے سے متعلق اپنے احساسات دی وائر کے مہتاب عالم سے شیئر کیا۔
ویڈیو: ہم بھی بھارت کے اس ایپی سوڈ میں سنیےگجرات کےاونا کی دلت تحریک سے مشہور ہوئے نوجوان رہنما اور ایم ایل اے جگنیش میوانی سے آئندہ عام انتخابات میں پلواما اور بالاکوٹ کی سیاست اور اپوزیشن کی حکمت عملی پر عارفہ خانم شیروانی کی بات چیت۔
اونا کی دلت تحریک سے مشہور ہوئے جگنیش میوانی گجرات کی وڈگام سیٹ سے آزاد ایم ایل اے ہیں۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے نوجوان دلت لیڈر اور گجرات کے ایم ایل اے جگنیش میوانی کی قیادت والی یووا ہنکاریلی پر ونود دوا کا تبصرہ
سال 2047تک چھواچھوت مٹانے کو لے کر شروع ہوئی تحریک پر حقوق انسانی کے کارکن اور گجرات کے نوسرجن ٹرسٹ کے بانی مارٹن میک وان سے اجے آشیرواد کی بات چیت