ویڈیو؛ داستان گوئی کے فن کو دوبارہ زندہ کرنا ادبی دنیا میں ایک انقلاب ہے
ویڈیو: داستان گوئی کا فن اور ہندوستان میں سال 2005 کے بعد اس کے احیاء پر داستان گوہمانشو باجپئی سے میناکشی تیواری کی بات چیت۔
ویڈیو: داستان گوئی کا فن اور ہندوستان میں سال 2005 کے بعد اس کے احیاء پر داستان گوہمانشو باجپئی سے میناکشی تیواری کی بات چیت۔
ابن انشا کی معروف کتاب’اُردو کی آخری کتاب‘پر مبنی ڈراما’قصہ اردو کی آخری کتاب کا‘کے ڈائریکٹر اور داستان گو دانش حسین اور ایکٹر –اسکرپٹ رائٹر یاسر افتخار خان سےداستان گوئی،بالی ووڈ اور اُردو کے بارے میں فیاض احمدوجیہہ کی بات چیت۔
وہ پونے اپنی ایک پیش کش کے لیے گئے تھے، یہاں سے 62 کلومیٹر دور کامشیٹ کے پاس اُکسان جھیل گھومنے کے دوران ان کا پیر پھسل گیا اور جھیل میں ڈوبنے سے ان کی موت ہو گئی۔