deepak chaurasia

پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ نے پاکسو کیس میں اینکر دیپک چورسیا کی گرفتاری پر روک لگائی

دیپک چورسیا پاکسو ایکٹ کے تحت درج ایک معاملے میں مقدمے کا سامنا کر ر ہے ہیں، جہاں ان پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک نابالغ اور اس کے خاندان کے ایڈیٹیڈ اور فحش ویڈیو نشر کیے تھے۔ حال ہی میں نچلی عدالت نے ان کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا تھا۔