سال 2017 میں ہریانہ کے پنچکولہ میں ڈیرا سچا سودا چیف گرمیت رام رحیم کو ریپ کے معاملوں میں مجرم ٹھہرانے کے بعد ہوئے تشدد کے ایک معاملے میں ہنی پریت پر سیڈیشن کا الزام لگایا گیا تھا، جس میں 30 سے زیادہ لوگوں کی موت ہو گئی تھی اور 200 سے زیادہ لوگ زخمی ہو گئے تھے۔
سادھویوں کے ساتھ ریپ میں سزا کاٹ رہے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو صحافی رام چندر چھترپتی قتل معاملے میں سی بی آئی کی اسپیشل کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔ اس کے علاوہ سبھی مجرموں پر 50 ہزار کا جرمانہ بھی لگایا ہے۔
ہریانہ کے صحافی رام چندر چھترپتی قتل معاملے میں رام رحیم کو مجرم قرار دیا گیا ہے ۔ 17 جنوری کو سزا سنائی جائے گی۔
جمہوریت شہریوں کے مذہبی امور میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالتی ۔ مذہب کو ذاتی سطح پر جیا جا سکتا ہے۔ لیکن مذہب کو اس طرز پر جیا جانا چاہیے جس پر بھارت کے معروف ریاضی داں رامانجن نے جیا، بےحد روحانی لیکن بےعیب۔ دسمبر 1885 میں کانگریس کی […]
انتظامیہ پر ایسا خوف ضرور طاری تھا کہ سزا سنانے کے لیے مجرم کو عدالت میں نہیں لایا گیا بلکہ جج جگدیپ سنگھ کو روہتک کے سوناریا جیل میں جہاں تین دن قبل مجرم قرار دیے جانے کے بعد رام رحیم کو رکھا گیا تھا جانا پڑا اور […]