نتیش کو کیوں نہیں مل رہی مسلمانوں کی حمایت؟
2013 میں نتیش کمار فرقہ پرستی کے مدعے پر ہی این ڈی اے سے الگ ہوئے تھے اور آج جب فرقہ پرستی کا خطرہ زیادہ سنگین ہو چلا ہے وہ پھر سے این ڈی اے میں شامل ہو گئے ہیں۔
2013 میں نتیش کمار فرقہ پرستی کے مدعے پر ہی این ڈی اے سے الگ ہوئے تھے اور آج جب فرقہ پرستی کا خطرہ زیادہ سنگین ہو چلا ہے وہ پھر سے این ڈی اے میں شامل ہو گئے ہیں۔
ریاست کے تقریباًنصف درجن اقلیتی ادارے طویل عرصے سے اپنے سربراہ سے محروم ہیں۔ بہاراسٹیٹ مدرسہ ایجوکیشن بورڈ، بہارحج کمیٹی ، بہاراردواکادمی ، بہار اقلیتی کمیشن ، اردوگورنمنٹ لائبریری اور اردومشاورتی کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے خالی ہیں۔
بہار میں لالو پرساد یادو کے بعد مسلم کمیونٹی کو نتیش کمار سے بہت امیدیں تھیں، لیکن وہ ایک ایک کر ٹوٹتی چلی گئیں۔
بہار کی راجدھانی پٹنہ میں ہوئی ‘دین بچاؤ دیش بچاؤ’ کانفرنس پرعارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔
راشڑیہ جنتا دل کی بھاجپا بھگاؤ دیش بچا ؤریلی کامیاب رہی، اس طرح کا قیاس لگا یا جا رہا تھا کہ صوبے میں آئے شدید سیلاب کی وجہ سے لوگ نہیں آئیں گے۔ لیکن ریکاڑد توڑ بھیڑ نےیہ دکھا دیا کہ لالو یادو کی مقبولیت میں کوئی کمی […]