افغانستان کا الزام – کابل کے اسپتال پر پاکستان کے حملے میں 400 افراد ہلاک
افغانستان نے الزام لگایا ہے کہ سوموار کی رات دیر گئے دارالحکومت کابل میں ایک اسپتال پر پاکستان کے فضائی حملے میں 400 لوگوں کی جان چلی گئی۔ وہیں،پاکستان نے اسپتال پر حملے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے حملے، جو مشرقی افغانستان میں بھی کیے گئے، میں کسی بھی شہری مقام کو نشانہ نہیں بنایا گیا۔
