Durga Puja

متنازعہ مجسمے کی تصویر۔ (فوٹو بہ شکریہ: فیس بک)

کولکاتہ: ہندو مہا سبھا کے پوجا پنڈال میں مہاتما گاندھی کو ’اسور‘ کی شکل میں دکھایا گیا، کیس درج

اکھل بھارتیہ ہندو مہاسبھا نے اپنے درگا پوجا پنڈال میں درگا کو جس اسور کا قتل کرتے ہوئے دکھایا ہے، وہ مہاتما گاندھی کی طرح نظر آرہا تھا۔ اس تنازعہ کے درمیان پولیس کی مداخلت کے بعد منتظمین نے اسور کے مجسمہ کے سر پر وگ اور چہرے پر مونچھیں لگا دی ہیں۔

FirhadHakim

آزادی کے بعد کولکاتہ کا پہلا مسلم میئر بننے والے فرہاد حکیم کی کہانی کیا ہے؟

سیاسی تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ ممتا بنرجی نے فرہاد حکیم کو میئر بنا کر اقلیتوں اور ہندی بھاشیوں کو لبھانے کی کوشش کی ہے۔ حالانکہ، مانا جا رہا ہے کہ مسلمانوں کا بھروسہ ممتا بنرجی پر پہلے سے ہی بنا ہوا ہے۔

Mamata-durga-idol-immersion

یکم اکتوبر کو بھسان کو التوا میں رکھنے کا انتظامیہ کا فیصلہ ایک نان اشو تھا

ممتا کو یہ سمجھنا چاہئے کہ ان کے اس طرح کے فیصلوں سے مسلمانوں کو تو کوئی فائدہ نہیں ہوتا ہے ۔ الٹے بی جے پی کو جھوٹا پروپیگنڈہ کرکے بنگال کے سیکولر مزاج لوگوں کے دل و دماغ میں فرقہ پرستی کے زہر کا بیج بونے کا […]

Mamata-durga-idol-immersion

بنگال : کورٹ کے فیصلہ نے سیکولرازم کے بھیس میں فرقہ پرستی کی سیاست کا کیا پردہ فاش: بی جے پی

واضح ہوکہ مغربی بنگال سرکار کی طرف سے گزشتہ مہینے درگا پوجا وسرجن اور محرم کے جلوس کو لیکر جاری کی گئی نوٹیفکیشن کو کلکتہ ہائی کورٹ نے جمعرات کو مستردکر دیاہے۔ نئی دہلی : بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی )نے درگاپوجا کے موقع پر مورتی وسرجن […]