دیوالیہ پن کے حل کے سہارے ہندوستان نے ورلڈ بینک کے اِیز آف ڈوئنگ بزنس رینکنگ میں 14 مقام پر چھلانگ لگائی
حالانکہ ہندوستان کانٹریکٹ نافذ کرنے اور پراپرٹی رجسٹر کرنے جیسے شعبے میں عالمی سطح پر 163ویں اور 154ویں مقام پر ہے۔
حالانکہ ہندوستان کانٹریکٹ نافذ کرنے اور پراپرٹی رجسٹر کرنے جیسے شعبے میں عالمی سطح پر 163ویں اور 154ویں مقام پر ہے۔
مودی بھلے ہی Ease of doing businessکی ورلڈ بینک رینکنگ میں بہتری پر اترا لیں، لیکن اصلی حال سرمایہ کاری،جی ڈی پی تناسب سے ہی پتا لگتا ہے۔ اگر نجی سرمایہ کاری اپنے رکارڈکی نچلی سطح پر ہے اور بہتری کا کوئی اشارہ بھی نہیں ہے، تو رینکنگ میں بہتری کا کیا مطلب ہے۔