بہار کے اسکولوں میں سب سے خراب ہے اساتذہ اور طالبعلموں کا تناسب: ایچ آر ڈی
بہار میں 38 طالبعلموں پر ایک ٹیچر ہے جبکہ دوسرے مقام پر دہلی ہے، یہاں 35 طالب علموں پر ایک ٹیچر ہے۔ سب سے بہتر حالت سکّم کی ہے، جہاں چار طالبعلموں پر ایک ٹیچر ہے۔
بہار میں 38 طالبعلموں پر ایک ٹیچر ہے جبکہ دوسرے مقام پر دہلی ہے، یہاں 35 طالب علموں پر ایک ٹیچر ہے۔ سب سے بہتر حالت سکّم کی ہے، جہاں چار طالبعلموں پر ایک ٹیچر ہے۔
کانگریس صدر راہل گاندھی بدھ کو تمل ناڈو کی چنئی میں سٹیلا میرس کالج کی طالبات سے غیر رسمی بات چیت کر رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ مجھے اعلیٰ سطح پر خاطر خواہ تعداد میں خواتین نہیں دکھتیں۔ ہم پارلیامنٹ میں خاتون ریزرویشن بل منظور کرنے جا رہے ہیں اور ہم خواتین کے لئے 33فیصدسرکاری نوکریاں ریزرو کرنے جا رہے ہیں۔