مدھیہ پردیش کے ایٹہ رسی میں طلبا کے ذریعے بی جے پی کو ووٹ نہ کرنے کا حلف لینے سے شروع ہوا سلسلہ پوری ریاست میں جاری ہے۔ ریاست کے الگ الگ علاقوں سے بی جے پی کو ووٹ نہ کرنے کے حلف لینے کی خبریں آ رہی ہیں۔
ایک ویڈیو وائرل ہوا ہے۔ جس میں کچھ طلبا بی جے پی کو ووٹ نہ کرنے کا حلف لیتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو مدھیہ پردیش کے ہوشنگ آباد ضلع کے ایک تعلیمی ادارے کا ہے۔
چونکہ مصر ،عراق اور لبنان میں الیکشن کا وقت قریب آچکا ہے ، اس لیے الیکشن سے متعلق خبریں اخباروں کی زینت بننی شروع ہوگئی ہیں۔
گجرات میں حالیہ اسمبلی انتخابات میں 5.5 لاکھ سے زیادہ رائےدہندگان نے نوٹا بٹن دبایا تھا۔ وہاں کئی اسمبلی علاقوں میں جیت کا فرق نوٹا ووٹ کی تعداد سے کم تھا۔
یہ کوئی پیشن گوئی نہیں بلکہ ایک طرح کا تجزیہ ہے جو ہم 2017 میں ہوئی سیاسی اتھل پتھل کی بنیاد پرکر سکتےہیں۔
کانگریس نے الیکشن کمیشن پر حکمراں اور اپوزیشن پارٹیوں کے لئے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے میں دوہرا معیار اپنانے کا الزام لگاتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اس آئینی ادارے کے وقار کو کم کرنے والا قدم نہیں اٹھائے۔ نئی دہلی:الیکشن کمیشن نے کہا ہےکہ […]
تقریباً11فیصد مسلم ووٹر بی جے پی اور کانگریس سے ناراض نظر آ رہے ہیں۔ زیادہ تر لوگ ایسی پارٹی کو ووٹ دینا چاہتے ہیں جو ان کے تحفظ اور ترقی کی گارنٹی دے سکے۔ گجرات خاص طور سے سورت میں مسلمانوں کا حال کیا ہے؟ یہ آپ کو […]
’بی جے پی بوکھلاگئی ہے۔ اب وہ فرضی واڑہ، اورسازش پر اتر آئی ہے۔‘راہل گاندھی نے ایک دن میں ایک سوال سیریز کے تحت مودی سے پوچھا تیسرا سوال۔ نئی دہلی :کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے وزیر اعظم نریندر مودی پر اپنا حملہ آوررخ جاری […]
ملک کے مختلف صوبوں میں اسمبلی انتخابات اور پھر اس کے بعد 2019 میں لوک سبھا کے انتخابات ہونے والے ہیں ۔ وقت سے پہلے ہی سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ پر افواہوں کا بازار گرم ہے۔ اے بی پی نیوز نے اپنی ویب سائٹ پر 30 اگست 2017 […]
کیا انگریزی اخباروں میں چھپی خبروں کا ہندی میں ترجمہ کرنے پر بھی ہتک عزت ہو جاتی ہے؟ ترجمے کی خبروں یا پوسٹ سے ہتک عزت کا ریٹ کیسے طے ہوتا ہے، شیئر کرنے والوں یا شیئر کئے گئے پوسٹ پر لائک کرنے والوں پر ہتک عزت کا […]
ہمارے ملک کی جمہوریت الیکشن کے زمانے میں بیدار ہوتی ہے اور اگلے الیکشن کے آنے تک چین کی نیند سوجاتی ہے۔ مؤرخ شاہد امین نے آزادی کے دوران عوام کے درمیان پھیلنے والی افواہوں کی اہمیت پر کافی لکھا ہے ۔یہ حقیقت ہے کہ آج سے ایک […]