لوک سبھا انتخاب: مدھیہ پردیش کے 61.91 فیصد ووٹرس نے روزگار کو بتایا سب سے بڑا مدعا
لوک سبھا انتخاب سے کچھ ہی مہینے پہلے انتخابات پر نظر رکھنے والے ادارہ ایسوسی ایشن فار ڈیموکریٹک ریفامرس کے ذریعے حال ہی میں جاری کئے گئے نیشنل سروے میں یہ انکشاف کیا گیا ہے۔