enforce

آچاریہ اور مراٹھی کالج۔ (تصویر بہ شکریہ: سوشل میڈیا)

ممبئی: حجاب کے بعد اب چیمبور کالج نے طالبعلموں کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر پابندی عائد کی

اس سے قبل چیمبور کے آچاریہ اور مراٹھی کالج میں ڈریس کوڈ کے تحت حجاب پر پابندی عائد کی گئی تھی، اب 27 جون کو جاری نئے کوڈ میں طالبعلموں کے جینز اور ٹی شرٹ پہننے پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔