سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو یہ ہدایت اس وقت دی جب الیکشن کمیشن نے کہا کہ امیدواروں سے ان کے مجرمانہ بیک گراؤنڈ کے بارے میں میڈیا میں اعلان کرنے کے لیے کہنے کے بجاے سیاسی پارٹیوں سے کہا جانا چاہیے کہ وہ مجرمانہ بیک گراؤنڈ والے امیدواروں کو ٹکٹ ہی نہ دیں۔
آج جن لوگوں کو ارون جیٹلی “ادارے میں رکاوٹ ”بتا رہے ہیں، ان کو یو پی اے2 کے دورحکومت کے وقت بد عنوانی کے خلاف آواز اٹھانے پر بی جے پی نے سرآنکھوں پر بٹھایا تھا۔
ماحولیات اور عوام کے فائدے کے لئے جمع تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپے کی رقم کسی اور فنڈ میں خرچ ہونے سے ناراض عدالت نے کہا کہ یہ رقم عوام کی بھلائی کے لئے ہے، حکومت کی بھلائی کے لئے نہیں۔
آپ کے اداروں کا تماشہ اڑ رہا ہے۔ آنکھیں کھولکر دیکھیے۔ ٹی وی چینلوں کے بھروسے ملک کو مت چھوڑئیے۔ پتا کرتے رہیے۔ دیکھتے رہیے۔ آپ کسی کی سائڈ لیں مگر حقیقت تو دیکھیں۔ یہ بھی تو دیکھیں کہ الیکشن کمیشن کسی کا ٹائپسٹ تو نہیں بن رہا ہے۔
جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے ججوں کی پریس کانفرنس اور عدلیہ کو درپیش چیلنجز کے متعلق ونود دوا کا تبصرہ