مودی کو ریاستوں کی اقتصادی خودمختاری چھیننے کی کوشش سے باز آنا چاہیے
15ویں فنانس کمیشن کے سینٹرلائزیشن کی کوششوں پر روک لگنی چاہیے۔
15ویں فنانس کمیشن کے سینٹرلائزیشن کی کوششوں پر روک لگنی چاہیے۔
مالیاتی کمیشن کے ممبر شکتی کانت داس اقتصادی معاملوں میں سکریٹری ، سکریٹری آف ریونیو اور فرٹیلائزرس سکریٹری رہ چکے ہیں۔