سماجی کارکن اور صحافی گوری لنکیش کا پانچ ستمبر 2017 کو ان کے گھر کے باہر گولی مارکر قتل کر دیا گیا تھی۔ ایس آئی ٹی نے بتایا کہ گرفتار ملزم گوری لنکیش کے قتل کی سازش کا حصہ ہے اور اس معاملے میں 18واں ملزم ہے۔
پرشورام واگھمارےکو بنگلور میں تھرڈ اڈیشنل چیف مجسٹریٹ کورٹ میں پیش کیا گیا۔کورٹ نے اس کو 14 دنوں کی پولیس کسٹڈی میں بھیجا۔
پولیس کے ذریعے کورٹ کو سونپی گئی فارینسک رپورٹ کے مطابق گوری اور کلبرگی کے قتل میں استعمال ہوئی گولیاں 7.65 ایم ایم کیلیبر والی دیسی بندوق سے چلائی گئی تھیں۔
بنگلور کی جرنلسٹ گوری لنکیش قتل معاملہ میں گزشتہ سال گرفتار کے ٹی نوین کمار نے پولیس کو مبینہ طور پر دیے اپنے بیان میں ایک رائٹ ونگ کے کارکن کو کارتوس دینے کی بات قبول کی ہے۔
سینئر صحافی گوری لنکیش قتل معاملے میں 8 مہینے بعد ایس آئی ٹی نے چارج شیٹ داخل کیا ہے۔5ستمبر 2017کو بنگلور میں گوری کو ان کے گھر کے باہر گولی مار دی گئی تھی۔
قتل کے چھ ماہ بعد معاملے میں پہلی گرفتاری ہوئی۔ گزشتہ سال پانچ ستمبر کو سینئر صحافی اور سماجی کارکن گوری لنکیش کو بینگلورو میں قتل کر دیا گیا تھا۔
انگریزی متاثر کن زبان ہے، مگر اس کی رسائی محدود ہے۔ علاقائی زبانوں کے صحافی اصلی اثر پیدا کر سکتے ہیں۔ چھوٹے شہروں کے ایسے کئی جاں باز صحافی ہیں، جنہوں نے اپنے حوصلے کی قیمت اپنی جان دےکر چکائی ہیں۔ ہندوستان کا دایاں بازو محاذ طوطے کی […]
گؤری لنکیش نام ہے رسالے کا۔ 16 صفحات کا یہ رسالہ ہر ہفتے نکلتا ہے. 15روپئے قیمت ہوتی ہے. 13ستمبر کا شمارہ آخری ثابت ہوا گؤری لنکیش کے لئے. ہم نے اپنے دوست کی مدد سے ان کے آخری اداریہ کا ترجمہ کیا ہے تاکہ آپ کو پتا […]